اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری
×

اطلاع

فی الحال کتابیں محض آن لائن پڑھنے کے لئے دستیاب ہیں. ڈاؤن لوڈ کے قابل کتابوں کی فارمیٹنگ کا کام جاری ہے.

لائبریری کا تعارف


برقی کتب خانہ (اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری) میں خوش آمدید!

یہ کاپی رائٹ سے آزاد مواد کی ایک آنلائن لائبریری ہے۔ ہمارا مقصد اردو کے قیمتی اور نایاب ورثے کو معدوم ہونے سے بچانا اور عوام الناس تک اس کی رسائی آسان بنانا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم اردو میں کاپی رائٹ سے آزاد ادبی اور تدریسی مواد پبلش کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ اردو مواد پر مشتمل ایک ایسی سائٹ موجود ہو جہاں سے علم کے سوتے پھوٹیں ایک ایسی ریفرینس لائبریری جو مطالعہ، تلاش و جستجو و تحقیق میں اولین رسائی کے لیے ایک مستند و معیاری حوالہ سمجھی جائے۔‬