اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری
×

اطلاع

فی الحال کتابیں محض آن لائن پڑھنے کے لئے دستیاب ہیں. ڈاؤن لوڈ کے قابل کتابوں کی فارمیٹنگ کا کام جاری ہے.

لائبریری اے پی آئی


ڈیسکٹاپ، ویب اور موبائل ایپلیکیشن ڈیویلپرز کی سہولت کے لئے اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کی جانب سے مکمل ریسٹ فل اے پی آئی (RESTful API) جاری کی جا رہی ہے۔ اس کی مدد سے آپ کا ایپلیکیشن بغیر کسی اسٹوریج کے اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری سرور سے تازہ ترین ریسورسیز ایکس ایم ایل اور جے سان (XML and JSON) فارمیٹ میں حاصل کر سکتا ہے۔ اس کی تفصیلات کے لئے چند روز انتظار فرمائیں۔ شکریہ!