اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری
×

اطلاع

فی الحال کتابیں محض آن لائن پڑھنے کے لئے دستیاب ہیں. ڈاؤن لوڈ کے قابل کتابوں کی فارمیٹنگ کا کام جاری ہے.

طریقہ تعاون


‫آپ کن کن طریقوں سے لائبریری پراجیکٹ کا حصہ بن سکتے ہیں؟‬

‫لائبریری کے مختلف شعبہ جات میں سے کسی ایک یا زائد میں اپنی سہولت، فرصت اور دلچسپی و مہارت کے لحاظ سے شامل ہو سکتے ہیں:

  • شعبہ اسکین
  • شعبہ ٹائپنگ
  • شعبہ گرافکس اور ڈیزائننگ
  • شعبہ اپڈیٹ
  • شعبہ ای بک
  • متن کی فراہمی‬

‫متن کی فراہمی

اگر آپ کے پاس کوئی نایاب کتاب یا متن کتابی شکل میں یا اسکین کی صورت میں دستیاب ہو اور کاپی رائٹ سے آزاد ہو اسے لائبریری میں شامل کرنے کے لیے فراہم کر سکتے ہیں۔‬

‫شعبہ اسکین

اگر آپ کے پاس کوئی اسکین متن موجود ہے یا اسکین متن تک رسائی رکھتے ہیں یا خود اسکین کر سکتے ہیں تو وہ اسکین متن لائبریری کے لیے فراہم کر سکتے ہیں۔‬

شعبہ ٹائپنگ

لائبریری میں شامل کیے جانے والے کسی عنوان کی ٹائپنگ میں شریک ہو سکتے ہیں۔‬

‫شعبہ پروف ریڈنگ

پروف ریڈنگ کے تین مراحل (پہلا، دوسرا اور آخری) میں سے کسی ایک مرحلہ میں شریک ہو سکتے ہیں۔‬

‫شعبہ گرافکس اور ڈیزائننگ

متن کی ای بک تشکیل سے قبل سرورق ڈیزائن کرنا، متن میں گرافکس فراہم ڈیزائن اور شامل کرنا یا متن شامل گرافکس پراسس کرنا‬

‫شعبہ اپڈیٹ

زیر تکمیل مراحل کی اپڈیٹس لینا‬

‫شعبہ ای بک

تکمیل شدہ متن کی ای بک تشکیل‬

‫متن کی فراہمی‬

کاپی رائٹ سے آزاد یونیکوڈ یا ان پیج متن کی فراہمی۔