اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری
×

اطلاع

فی الحال کتابیں محض آن لائن پڑھنے کے لئے دستیاب ہیں. ڈاؤن لوڈ کے قابل کتابوں کی فارمیٹنگ کا کام جاری ہے.

اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری لائسنس - زیر تکمیل


یہ اجازت نامہ ابھی عارضی ہے اور اس کی تکمیل پر کام ہو رہا ہے لہٰذا اس میں بڑی تبدیلیاں عین ممکن ہیں

اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کے قیام کا مقصد اردو میں موجود مواد کو موجودہ ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے بہترین شکل میں محض فلاحِ عامہ کی غرض سے اردو میں علم کے خزانوں کی تک عوام کی سہل رسائی ہے۔

یہاں موجود تمام کتب بلا معاوضہ مہیا کی جاتی ہیں اور حتی الامکان اس امر کو یقینی بنایا جاتا ہے یہ ان کتب کے مصنفین سے باقاعدہ اجازت حاصل کی گئی ہو، کتب کاپی رائٹ سے آزاد ہوں یا پبلک لائسنس کے تحت موجود ہوں۔ ان تمام تر مساعی کے باوجود اگر آپ یہاں کوئی ایسا مواد دیکھیں جو آپ کی ملکیت (انٹیلیکچوئل پراپرٹی) ہے اور آپ اسے یہاں نہیں دیکھنا چاہتے تو دستاویزی ملکیتی ثبوت کے ساتھ لائبریری کی انتظامیہ سے رابطہ کر کے اس مواد کی تحذیف کی درخواست کر سکتے ہیں۔

لائبریری میں شامل متون سے آپ استفادہ کر سکتے ہیں تاہم اگر آپ یہ متون کسی جگہ نقل کرنا چاہیں تو اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کا حوالہ‬ اور وہ نام شامل کر سکتے ہیں جنھوں نے ان کتابوں پر کام کیا ہے۔‬